ٹھٹہ میں کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گٸی72 انچ کی پائپ لائن پھٹنے کے باعث 8پمپز بند ہوگئے پانی پمپ ہاوس اور اردگرد کےعلاقوں میں داخل ہوگیا
لائن پھٹنے کے باعث دھابجی ہاؤس کا شہر سے رابطہ منقطع ہوگیا. مرمتی کام شروع کردیا گیا ہے پانی کی بحالی میں چوبیس گھنٹے لگ سکتے ہیں

0 Comments