The court made a big decision! There will be severe penalties for committing the crime







بچہ کرائے کے مکان میں ہو یا گھر کا مالک، والدین کو گھر سے نکالے تو جرم ہے، عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا! جرم کرنے پر سخت سزائیں ہونگیں

عدالت کی طرف سے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے والدین کو گھر سے باہر نکالنے پر سزا ہوگی 

بچہ کا اپنا گھر ہو یا وہ کرائے کے گھر میں رہتا ہو ا یہ اجازت نہیں ہوگی کہ وہ اپنے والدین کو باہر کر سکے اسے ایک سال قید اور جرمانہ عائد ہو سکتا ہے

لاہور ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ سنا دیا ہے جسٹس باقر علی نقوی نے ایک شخص کی درخواست پر ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ سنایا کہ بچہ مالک مکان ہو یا کرائے کے مکان پر رہتا ہوں وہ اپنے والدین کو گھر سے باہر نہیں نکال سکتا اس طرح کے واقعات بہت ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے ایک شخص نے یہ درخواست دائر کی تھی کہ بوڑھے والدین کو گھر سے باہر نکالنا اس کی اجازت اسلام بھی نہیں دیتا اور ہمارے پاکستان میں قانون ہونا چاہیے جس کی بنا پر لاہور ہائی کورٹ نے  والدین کو گھر سے باہر نکالنے پر ایک سال کی قید اور جرمانہ عائد کیا جائے گا

A major decision has been made by the court. Parents will be punished if they are evicted from the house If a child has his own home or lives in a rented house, he will not be allowed to evict his parents. He could face up to a year in prison and a fine. LAHORE: The Lahore High Court (LHC) has ruled that Justice Baqir Ali Naqvi, at the request of a person, ruled that a child, whether he is a landlord or lives in a rented house, cannot evict his parents.

Post a Comment

0 Comments