ہم 2013 بلدیاتی بل مانتے ہیں اور نہ ہی 2021 کا 

پی ایس پی لیڈر مصطفی کمال کی پریس کانفرنس انہوں نے کہا ہم اس کالے قانون کو نہیں مانتے 


مراد علی شاہ ہمیں اقلیت کا طعنہ دیتا ہے 90 فیصد کراچی پورے سندھ کو پال رہا ہے 

انہوں نے کہا کہ یہ ایک سازش ہے اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کو جو خودمختاری دی گئی ہے اس سے پیپلزپارٹی نے خوب فائدہ اٹھایا ہے 


کراچی کے عوام پر اب یہ وڈیرے مسلط ہوں گے جنہوں نے آج تک کراچی کے لئے کچھ بھی نہ کیا یہاں تک کہ کوئی ٹرانسپورٹ سسٹم بھی نہ دے سکے 


انہوں نے کہا یہ سازش ہے تاکہ آپس میں ایک دوسرے کو لڑوایا جاسکے اور دہشت گردی کا کوئی واقعہ جنم لے یہ جان بوجھ کے اس طرح سے کرا جا رہا ہے تاکہ عوام کا قانون اپنے ہاتھوں میں لے لے