Further revelations in Shahbaz Sharif money laundering case Ramzan Sugar Mill













شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس رمضان شوگر مل میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں

شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں رمضان شوگر مل 

کہ غریب ملازمین کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی ٹرانسکرپشن سامنے آگئی ہیں 

دس ملازمین کے اکاؤنٹ میں یہ پیسے منتقل ہوئے  7 ہزار404ملین  غریب ملازمین  کے اکاؤنٹ میں منتقل کیے گئےجس میں 

اسٹور کیپر غلام شبیر کے اکاؤنٹ 434

ملین منتقل کیے گئے اس کے ساتھ ساتھ چپڑاسی 

 مقصود کے اکاؤنٹ میں 771 ملین ٹرانسفر کیے گئے

اسسٹنٹ کاؤنٹ محمد انور کے اکاؤنٹ میں 883 تراسی ملین ٹرانسفر کیے گئے اسسٹنٹ منیجر یہ اکاؤنٹ میں پانچ سو پچیس ملین موصول ہوئے آئی ڈی آفیسر کاشف مجید کے اکاؤنٹ میں 362ملین موصول ہوئے 

Post a Comment

0 Comments