پنجاب یونیورسٹی لاہور کی کینٹین میں طلبہ تنظیموں میں جھگڑا
اسلامی جمعیت طلبہ نے پنجاب کونسل کے طلباء پر پتھراؤ کیا اسلامی جمعیت کونسل کے طلباء نے سکیورٹی عملے سے بھی تلخ کلامی کی اسلامی جماعت کے طلباء نےپنجاب یونیورسٹی کے طلباء پر پتھراؤ کیا اور پی سی آفس میں گھس گئے اسلامی جمعیت طلبا کے کارکنوں نے دروازوں، کھڑکیوں کے شیشے توڑدیے
طلباء میں معمولی سی بات پر جھگڑا ہوا اور جھگڑا بڑھتے بڑھتے لاٹھی اور پتھر اٶ تک پہنچ گیا
اس کے بعد سیکورٹی گارڈ نے معاملہ حل کرنے کی کوشش کی تو کچھ مشتعل افراد نے کینٹین بھی بند کر دی

0 Comments