عثمان خالد بٹ اور سدرہ نیازی نے شادی کرلی؟
پاکستان کے معروف اداکارعثمان خالد بٹ اور اداکارہ سدرہ نیازی کی ان دنوں دلہا دلہن بنے تصویر وائرل ہورہی ہے۔
سوشل میڈیا پر ان دنوں اداکارعثمان خالد بٹ اور اداکارہ سدرہ نیازی کی وائرل ہو نے والی تصویز میں وہ دونوں دولہا دلہن بنے پھولوں سے سجے اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
سوشل میڈیا سلیبرٹی پیجز پر وائرل ہونے والی اس تصویر میں یہ توواضح نہیں کہ یہ تصویر کب ، کہاں اور کس تقریب میں لی گئیاس میں یہ بھی واضح نہیں ہے کہ یہ ان دونوں فنکاروں کی شادی کی تصویر ہے یا کسی ڈرامے کے سین سے لی گئی کوئی تصویر ہے تاہم ان وائرل پوسٹس سے متعلق عثمان خالد بٹ یا سدرہ نیازی کی جانب سے تا حال کسی قسم کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے
Usman Khalid Butt and Sadra Niazi get married?
A picture of renowned Pakistani actor Usman Khalid Butt and actress Sudrah Niazi being the bride groom sat in these days is going viral.
In the viral descriptions of actor Usman Khalid Butt and actress Sadra Niazi on social media, the two grooms are sitting on a flower-decorated stage.
The picture, which went viral on social media celebrity packages, does not even specify when, where, and at what event the picture was taken, whether it is a wedding photo of the two artists or any photo taken from the scene of a play, but there has been no confirmation or denial from Usman Khalid Butt or Sadra Niazi regarding these viral posts.


0 Comments