Air India's plane Crash in Indian state Kerela

 
بھارتی رياست کيرالا ميں ايئر انڈيا کا طيارہ کريش لينڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گيا جس کے باعث حادثے ميں پائلٹ سمیت 14 مسافر ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے 

جس میں 15 کی حالت تشویشناک ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دبئی سے آنے والے طيارے ميں 190 مسافر سوار تھے۔ حادثے کے بعد طيارہ دو حصوں ميں تقسيم ہوگيا


بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور اداکارہ زرین خان نے بھارتی طیارے کے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں طیارے میں سوار مسافروں کے سوگواروں کے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے طیارے کے زخمیوں کے جلد صحتیابی کیلئے دعا کی جبکہ ہلاک ہونے والے مسافروں کیلئے دکھ کا اظہار کیا ۔


Air India plane crashes in Indian-Indian state of Kirala during a crash landing, killing 14 passengers including a pilot and injuring more than 100 
In which 15 are in a critical condition. According to Indian media, police said 190 passengers were on board the plane from Dubai. After the accident, the plane was separated into two parts.
Bollywood actor Shah Rukh Khan and actress Zaren Khan have expressed regret over the Indian plane crash.

Bollywood actor Shah Rukh Khan expressed his deep sorrow over the passengers on board the plane in a tweet.

Post a Comment

0 Comments