کراچی:محکمہ موسمیات کی تیزبارش کی پیشن گوئی
محکمہ موسمیات نے کراچی میں متوقع بارشوں کا بتايا ہے۔شہر میں 3 روز بعد بادل برسنے کی پيشنگوئی کردی گئی ہے۔ شہر میں بارش کا سلسلہ 6سے 8جولائی تک جاری رہے گا جبکہ 7 جولائی کو تیز بارش کا امکان ہے
محکمہ موسميات نے پیش گوئی کی ہے کہ بارش سے پہلے تیز ہوائیں اور آندھی کا امکان ہے اور ہوا کی رفتار40سے50فی کلومیٹرفی گھنٹہ ہوسکتی ہے تاہم شہر کے مختلف مقامات پر ہلکی اور تیز بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے ہدایت کی ہے کہ تیزہواچلنےکےدوران شہری احتیاط کریں،بارشیں گرج چمک کیساتھ ہونگی،شہر میں اربن فلڈنگ کا کا بھی خدشہ ہے۔
اس کے علاوہ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں آج درجہ حرارت38 ڈگری رہ سکتا ہے، 4اور5 جولائی کو درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے،بارش سے قبل شہر میں حبس کی کیفیت ہوگی
Karachi: Department of Meteorological Forecast
The Meteorological Department has reported rain in Karachi. After 3 days the city has been declared as a city of abur pollution. The city will continue to rain from July 6 to 8, while heavy rain is expected on July 7.
The Meteorological Department has predicted that 40 to 50 km of storm and wind speed are expected before the rains, but light and heavy rain are expected at different places of the city.
The Meteorological Department has directed that citizens be careful during the storm, with rain likely to be a bright light, and urban warming is also feared in the city.
In addition, the Meteorological Department has said that the temperature in Karachi could remain at 38 degrees today, July 4 and 5.

0 Comments