Aamir liaquat sorry to Adnan Siddiqui, Aamir liaquat funny,amir liaqat ramzan transmission 2020,

پی ٹی آئی کے رہنما اور ٹی وی شو میزبان عامر لیاقت حسین نے  اداکار عدنان صدیقی  کے ساتھ کیے گئے نامناسب مذاق پر معذرت کر لی۔
عامر لیاقت نے اپنے مذکورہ مذاق پر ایک ویڈیو پیغام میں معذرت کر لی ہے

عامر لیاقت نے کہا کہ ’کل شو کے دوران کچھ ایسی باتیں ہوئیں جو منہ سے نکل گئ  اور لائیو شو میں ایسا اکثر ہو جاتا ہے، 
اس میں ایسی کوئی بڑی بات نہیں تھی کہ میں فوری طور پر غور کرتا لیکن بعد میں جب غور کیا تو مجھے بھی لگا یہ بات نہیں ہونا چاہیے تھی، غلط بات ہے‘۔ 
 عامر لیاقت سے مزید کہا کہ یہ میرا وطن ہے میرے لوگ ہیں اگر میرے وطن کے لوگوں کو کوئی تکلیف پہنچی ہے تو میں ایک بار پھر معذرت چاہتا ہوں، مجھے معاف کر دیں

عامر لیاقت حسین نے  دو روز قبل اپنے ٹی وی شو میں اداکار عدنان صدیقی کو مدعو کیا اور اس دوران انھوں نے عدنان صدیقی سے نامناسب مذاق کیا۔
میزبان عامر لیاقت نے عدنان صدیقی سے کہا کہ آپ جس اداکار کے ساتھ کام کرتے ہیں وہ دنیا سے چلا جاتا ہے، آپ نے سری دیوی کے ساتھ کام کیا وہ بھی چلی گئیں اور آپ نے عرفان خان کے ساتھ کام کیا تھا تو وہ بھی انتقال کرگئے۔
عامر لیاقت کے اس مذاق پر عدنان صدیقی نے بھی خفگی کا اظہار کیا اور بعد میں ویڈیو کلپ وائرل ہونے کے بعد سب سے اپنی جانب سے معافی بھی مانگی۔
Pti leader and TV show host amir liaqat hussain apologized for the inappropriate joke with actor adnan siddiqui. Amir liaqat apologised in a video message on his said joke
Amir liaqat said, "there were some things that came out of the mouth during the show yesterday and this happens often in the live show.
 There was no such thing as a big deal that I would consider immediately, but later when I considered it, I didn't think it was supposed to be the wrong thing." Amir liaqat added that this is my homeland. I have people. If there is any pain to the people of my homeland, I apologize once again, forgive me.
Amir liaqat hussain invited actor adnan siddiqui to his TV show two days ago and in the meantime he made inappropriate jokes with adnan siddiqui.
 Host amir liaqat told adnan siddiqui that the actor you work with goes away from the world. Adnan siddiqui also expressed anger on this joke of amir liaqat and later asked for forgiveness from all after the video clip went viral.