“وزیراعظم سیٹیزن پورٹل کےذریعےموصول ہونےوالی درخواستیں 15 لاکھ سےتجاوز کرگئیں جن میں سے92% نمٹائی جاچکی ہیں۔پاکستان میں اس سے پہلے اسکی نظیر نایاب ہے۔ حکومتی محکموں اورعوام کےمابین خلیج مٹانےپر میں اپنی ٹیم کوشاباش دیتا ہوں۔ عوام کوصحیح معنوں میں بااختیار بنانے کایہ عملی نمونہ ہے۔
PM Citizen Portal application crosses mark of 1.5 mn users within 15 mths, with 92% resolution of public complaints. This result is unprecedented in Pak & I commend my team for bridging the gap between citizens & govt depts. This is actual citizens' empowerment. “
PM Imran Khan
#PCP #PMhazirHay

0 Comments